send link to app

العربیہ اردو


4.0 ( 2400 ratings )
Haberler
Geliştirici: MBC Group
ücretsiz

آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے العربیہ نیوز چینل کی آفیشل ایپلی کیشن:

زیادہ جانیے: براہ راست نشریات اور بریکنگ نیوز کے ذریعے عالمی واقعات سے باخبر رہیں۔
باوثوق: دنیا بھر کی خبریں اور تجریوں کے لیے آپ کا باعتماد ذریعہ۔
تھیم: روشنی مدھم یا بڑھانے کے لیے ان سیٹنگ کو استعمال کیجیے۔


عرب اور عالمی دنیا کی خبروں، عمیق تجزیوں، سیاست، کاروبار، کھیلوں، ٹکنالوجی، صحت، کلچر اور بہت سے دیگر موضوعات سے متعلق ویڈیوز دیکھیے۔

۔ اہم عالمی واقعات اور بریکنگ نیوز فوری طور پر حاصل کیجیے۔
۔ العربیہ اور الحدث چینلز کی براہ راست نشریات سنیے اور دیکھیے۔
۔ تلاش: آپ کی پسند کی تفصیلی خبریں ایک کلک کی دوری پر۔
۔ اپنی سہولت کے فونٹ سائز میں kindle طرز کے مطالعہ آپشن سے استفادہ کریں۔
۔ العربیہ اردو کا لوازمہ فیس بک، ٹویٹر، وٹس اپ اور دوسرے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیجیے۔
۔ بصری ضرورت کے مطابق ایپلی کیشن کی روشنی کو بڑھانے اور مدھم کرنے کی سہولت۔
۔ محفوط کردہ مضامین کو دوبارہ فرصت میں پڑھنے کی سہولت۔

The official application of Al Arabiya News Channel / Urdu on iPhone and iPad:

Know more: Stay up to speed with global events with Live Streaming and Breaking News.
Trust more: Your reliable source for news and in-depth analysis from around the world.
Theme: Turn down the lights, brighten things up or match your system setting right here.

Stay up to date with the latest news from the Arab World and worldwide, in-depth analysis and videos highlighting major stories across Politics, Business, Sports, Technology, Health, Culture, and much more.

- Get instant notifications on breaking news and top global events as it happens.
- Live streaming of Alarabiya and Al Hadath Channels with the option to listen in the background.
- Search: Quickly find in depth stories to your interest in one tap.
- Experience our kindle like reading mode with less clutter, and choose the font size to your convenience.
- Share the content on major social media platforms (Facebook, Twitter, WhatsApp and more).
- Customize light and dark mode theme according to your visual preference.
- Save articles for later reading